Sunday January 19, 2025

’کسی کا بھی انٹر ویو نہیں ہو گا ، نو ٹی فیکیشن ہو جائے گا ‘ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انٹرویوز نہیں بلکہ نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کسی کے انٹرویوز کے بات نہیں ہوئی اور وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب ٹھیک ہو گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے صحافی نے سوال کیا کہ شیخ صاحب انٹرویوز ہوں گے ؟ جس پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ جلد نوٹیفکیشن ہو جائے گا، ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نئی تعیناتی کے لیے وزیراعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کارہے۔

لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں میں فوراً اضافہ نہیں کیا جائےگا، شوکت ترین

مردان کی ایک طالبہ کے 1100میں سے 1100نمبر لینے سب پریشان تھے مگر پنجاب کے رزلٹ نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی

FOLLOW US