Sunday January 19, 2025

آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز کے خلاف اینٹی کرپشن قوانین کے تحت کارروائی شروع کردی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں چار مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا۔سیموئلز پر مراعات وصول کرنے اور تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر چارج کیا گیا ہے۔ سیموئلز کے پاس الزامات کا جواب دینے کے لیے 14 روز کا وقت ہے۔

30 ہزار سے زائد افراد کو مشرف با اسلام کرنے والے شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ 

انگلینڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان سے انکار پر کونسی قیامت آگئی، ٹی وی پر بیٹھ کر رونا دھونا بند کیا جائے:گورنر پنجاب

وزیراعظم کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بےخوف ہوکر ورلڈ کپ کھیلنےکا مشورہ عمران خان کی کھلاڑیوں کو ٹی 20 ورلڈکپ سے متعلق اہم ٹپس

FOLLOW US