Sunday January 19, 2025

سری لنکانے پاکستان کاسچادوست ہونےکاثبوت دیدیا۔۔مشکل وقت میں ایسی پیش کش کردی جسے جان کرآپ بھی خوش ہوجائیں گے

کولمبو: سری لنکن فاسٹ باؤلر دھمیکا پرساد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کوریٹائرڈ کرکٹرز کے ساتھ نمائشی میچ کھیلنے کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے ابھی تک یاد ہے کہ جب سری لنکن کرکٹ پر برا وقت تھا کس طرح پاکستان اور بھارت نے ہمیں سپورٹ کیا۔ہم سری لنکن ریٹائرڈ کرکٹرز پاکستان آکر نمائشی میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ خیال رہے دھمیکا پرساد نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ، قومی کرکٹر محمد حفیط، شعیب اختر، شاہد آفریدی اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو ٹیگ کیا ہے۔

انگلینڈ اور نیوز ی لینڈ بورڈذ کےخلاف قانونی کارروائی کیلئے مشورہ کریں گے، فواد چوہدری کا اہم بیان سامنے آگیا

سائنسدانوں نے وزن میں اضافے کی اصل وجہ بتادی، زیادہ کھانے سے موٹا نہیں ہوتا،تازہ تحقیق

فرانس کی ناراضی ختم کرنے کی کوششیں شروع صدر جو بائیڈن کی جانب سے فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں سے جلد بات کرنے کی درخواست

FOLLOW US