Sunday January 19, 2025

بھائی ہو تو ایسا !نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کو بڑا جھٹکا ، سری لنکن کرکٹراینجیلو پریرا نے ایسا بیان دیدیا کہ پوری نیوزی لینڈ ٹیم کو مرچیں لگ جائیں گی

کولمبو : بھائی ہو تو ایسا !نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کو بڑا جھٹکا ، سری لنکن کرکٹراینجیلو پریرا نے ایسا بیان دیدیا کہ پوری نیوزی لینڈ ٹیم کو مرچیں لگ جائیں گی ۔۔۔سری لنکن کرکٹر اینجیلو پریرا نے کہا ہے کہ دو سال پہلے پاکستان کا دورہ کیا، وہاں ایک ایک منٹ انجوائے کیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے دورہ پاکستان ادھورا چھوڑنے پر سری لنکن کرکٹر نے کہاکہ ایمانداری کی بات ہے مجھے پاکستان میں خوش آمدید کہا گیا اور میں نے خود کو وہاں محفوظ تصور کیا۔انہوں نے کہاکہ مجھے پاکستان میں سیکیورٹی کے کوئی شکوک و شبہات نہیں تھے۔سری لنکن کرکٹر نے کہا کہ میں پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کا خواہش مند ہوں

بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

عمر شریف کے ساتھ کون کون امریکہ جائے گا اور مزید کتنے دن لگ سکتے ہیں ؟

’مجھے اپنے شوہر کی سرگرمیوں کا علم نہیں تھا‘ شلپا شیٹی کے بیان پر شرلین چوپڑا نے اپنی ویڈیو جاری کردی

FOLLOW US