Monday January 20, 2025

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، پاکستان کی پہلی پوزیشن، بھارت کونسے نمبر پر ہے؟ آپ بھی جانیں

اسلام آباد: بھارت کی انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پاکستانی کی ٹیم دو میچز کے بعد 50پوائنٹس کے ساتھ پہلے،ویسٹ انڈیز 50پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ،بھارت 38اعشاریہ 88 پوائنٹس کے ساتھ جبکہ انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے رواں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اب تک دو میچز کھیلے ہیں جبکہ انگلینڈ اور بھارت نے تین تین میچز کھیلے ہیں۔

’بے ہودہ میوزک بنا کر اربوں روپے کمانے والا آج مذہب کی بات کر رہا ہے ‘ گلو کار جواد احمد ابرار الحق پر برس پڑے

پاک فوج کشمیر کاز کی مکمل حمایت کرتی ہے، دنیا جان لے! مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر امن ممکن نہیں۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل

FOLLOW US