Sunday January 19, 2025

شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 میں کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

کوئٹہ : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن سکتے ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے مداحوں کی خواہش ہے کہ شاہد آفریدی ان کی ٹیم کا حصہ بنیں۔ اگر سرفراز احمد خود کپتانی سے دستبردار ہوجائیں تو شاہد آفریدی کو کپتان بھی بنایا جاسکتا ہے۔ ندیم عمر کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی ٹیم کو لڑانے کا ہنر جانتے ہیں۔ انہوں نے کشمیر پریمیئر لیگ میں انجرڈ ہونے کے باوجود اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوایا۔

اسلام آباد میں سینئر سرکاری افسر کی ایک سال تک خاتون سے زیادتی ، ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی

ن لیگ کی پیپلز پارٹی کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد لانے کی پیشکش

’ تین سالوں میں حکومتی نااہلی روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی‘سراج الحق نے تبدیلی سرکار کی کارکردگی کا پول کھول دیا

ہر طرف تالیوں کی گونج، عمران خان زندہ باد کے نعرے، اب آیا ہے ہینڈسم وزیراعظم ۔۔۔ تبدیلی کے تین سال۔ کیا کھویا ، کیا پایا؟

FOLLOW US