Sunday January 19, 2025

ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد: اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے تحت درج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ حیدرآباد کےتھانہ بی سیکشن میں درج کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ریاستی اداروں کےخلاف گفتگوکرنےکےتحت درج کیاگیا، مطیع اللہ جان کےیو ٹیوب چینل میں گفتگوپر دفعہ 131،153،505 کااطلاق ہوتا ہے۔

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتار ی سیاسی انتقام ہے ، زیادہ دیر گرفتاری برقرار نہیں رہے گی، حامد میر

منحرف ارکان کی نا اہلی کا معاملہ ، جہانگیر ترین آج کیا کرنے جارہے ہیں؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

FOLLOW US