Sunday January 19, 2025

پرویز مشرف اور سنجے دت کی مبینہ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش

سابق صدر پرویز مشرف اور بالی وڈ اداکار سنجے دت کی مبینہ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں سابق صدر پرویز مشرف وہیل چیئر پر بیٹھے ہیں اور ان کے پاس سنجے دت کھڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر دبئی کے ایک جم میں کھینچی گئی ہے تاہم آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ تصویر کب اور کہاں کی ہے۔ پرویز مشرف اور بالی وڈ اداکار کے آفیشل اکاؤنٹس سے بھی یہ تصویر پوسٹ نہیں کی گئی اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی بیان جاری ہوا ہے۔

شلپا شیٹھی کی والدہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، گرفتاری کا خدشہ

پاکستان نے وہ کر دکھایا جو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کوئی ٹیم نہ کرسکی

ثانیہ مرزا کو شعیب ملک کی کون سی عادت پسند نہیں؟

FOLLOW US