Monday January 20, 2025

فلم’بلیک پینتھر‘ کی اداکارہ لوپیتا نیونگو کا کراچی میں دیسی انداز، تصاویر وائرل

کراچی : فلم’بلیک پینتھر‘ کی اداکارہ لوپیتا نیونگوروشنیوں کے شہر کراچی میں موجود ہیں۔میکسیکن اداکارہ لوپیتا نیونگ کچھ چند روز قبل نامور پاکستانی آرٹسٹ میشا جاپان والا کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے کراچی آئی ہیں۔ اداکارہ شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد اب کراچی کی سیر کررہی ہیں۔ اٴْنہوں نے کراچی کے مختلف کی سیر کی اور مقامی کھانوں، فن تعمیر اور ثقافت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔اٴْنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے دورہ کراچی کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

اپنی جانیں بچائو اور جائو،کرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے روسی فوج کیلئے جاری بیان

اداکارہ نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ کراچی کی ایک لوکل بس کے سامنے کھڑے نظر آرہی ہیں۔اٴْنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی۔اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوریز پر بھی کراچی میں گزرے یادگارلمحوں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

میرے خطاب سے پہلے عوام کو خوش خبری کیوں سنائی؟ وزیراعظم پرویز خٹک سے ناراض

احساس کیش پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کی مالی امداد ماہانہ 12ہزارروپے سے بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟ ایک اور بڑی خوشخبری

FOLLOW US