Sunday January 19, 2025

اپنی جانیں بچائو اور جائو،کرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے روسی فوج کیلئے جاری بیان

کیف : یوکرین کے صدارتی مشیر نے کہا ہے کہ بیلاروس میں روسی وفد سے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے روسی فوج کیلئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی جانیں بچائو اور جائو۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے اب تک 4 ہزار 500 روسی مارے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 4روزمیں روسی حملوں میں 16 بچے ہلاک اور 45زخمی ہوئے ہیں۔دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نیوکلیئر فورس کو جنگ کیلئے فوری طور پر تیار اور مستعد رہنے کا حکم دیا ہے جس پر اقوام متحدہ، نیٹو اور مغربی ممالک نے شدید احتجاج کیا ہے۔

میرے خطاب سے پہلے عوام کو خوش خبری کیوں سنائی؟ وزیراعظم پرویز خٹک سے ناراض

روس کا جوابی اقدام، جرمنی اور برطانیہ سمیت 36 ممالک کیلئے فضائی حدود بند کردی

’’روس کو کوئی نہیں روک سکتا، پیوٹن دنیا پر حکومت کریں گے‘‘حیران کن پیشگوئی

FOLLOW US