Monday January 20, 2025

اداکارہ عائزہ خان کا شوہر کے ہمراہ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا

لاہور: پاکستانی مشہور اداکارہ عائزہ خان کا اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کروایا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی جس میں ان کا انداز کافی بولڈ تھا ۔ اگر فوٹو شوٹ کی تصاویر کو دیکھا جائے تو پہلی تصویر میں دونوں ایک گاڑی میں بیٹھے ہیں اور ایک دوسرے کی طرف پیا ر سے دیکھ رہے ہیں . دوسری تصویر میں عائزہ خان نے نیلے رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور وہ کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہے۔ تیسری تصویر میں دونوں ایک کار کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایک دوسرے کی طرف رومانوی انداز میں دیکھ رہے ہیں تاہم سوشل میڈیا صارفین کے لیے عائزہ خان کا اور دانش تیمور کا یہ انداز بہت مختلف اور نیا ہے۔

مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی ہے اورکب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

نوجوان اپنی ہزاروں سیلفیاں آن لائن بیچ کر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا،یہ سیلفاں کہاں بکتی ہیں اور کیا آپ بھی بیچ سکتے ہیں؟جانیے

پی ایس ایل سیزن 7، ہوٹل پہنچنے والے کتنے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ؟ بڑی خبر

FOLLOW US