Monday April 29, 2024

سیگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے کامعاملہ، اداکارہ علیزےشاہ اب کیا کرنے جارہی ہیں ؟ بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی حال ہی میں گاڑی میں بیٹھے سیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر اداکارہ نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیاپر وائرل ہونے والی ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہاہے کہ اداکار ہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر سیگریٹ کے کش لگا رہی ہیں اور ان کی اجازت کے بغیر یہ ویڈیو بنائی گئی جو کہ سوشل میڈیا پرجنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ۔اب علیزے شاہ نے اپنی ویڈیو کے پھلاوؤ کے خلاف قانونی کارروائی کا فصلہر کاے ہے اور اس سلسلے مںو انہوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کاے ہے۔

نئے سال میں نواز شریف پاکستان، شہباز شریف کرسی پر لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟ ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

حال ہی مںر ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ کے سربراہ عمران ریاض نے اپنی انسٹاسٹوری پر ایک ویڈیو شئر کی جس مںل انہوں نے بغری کسی کی اجازت کے اس کی ویڈیو بنانے اور پھر اسے سوشل مڈییا سمتز مختلف پلٹے فارمز پر وائرل کرنے کی صورت مںر عمران ریاض نے ویڈیو مںم کہا کسی کی بھی اجازت کے بغرے اس کی تصویر کھنچناا یا ویڈیو بنانا، اسے اپ لوڈ کرنا، مختلف سوشل مڈںیا پلٹہ فارمز پر شئر کرنا، ٹوئٹ کرنا، ری ٹوئٹ کرنا جسای کہ ابھی اداکارہ علیزے شاہ کے کسڈ مںل ہوا ہے یہ الکٹرضانک جرائم کی روک تھام ایکٹ 2016 کے زمرے مںو آتا ہے اور یہ ایک جرم ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں 3 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

نئے سال کی پہلی صبح پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، قیمتوں میں زبردست کمی

FOLLOW US