Tuesday January 21, 2025

پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ نے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے اپنے شوہر نک جونز کا نام ہٹانے کی وجہ بیان کی ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر ایک ہی ’یوزر نیم‘استعمال کرنا چاہتی تھیں اسلیے انہوں نے جونز کا نام اپنے نام سے ہٹایا۔گزشتہ ماہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے جب نام کو تبدیل کیا گیاتو مختلف افواہوں نے جنم لیا ،اس دوران بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ اداکارہ اپنے شوہر سے طلاق لینے جارہی ہیں جس کے باعث انہوں نے اپنا نام تبدیل کیا ہے۔

برطانیہ میں ایک ہی دن میں پہلی بار ایک لاکھ کورونا کیسز رپورٹ، صورتحال تشویشناک ہوگئی

دنیا کا سب سے خطرناک دفاعی نظام ایس 400 روس سے بھارت کیسے پہنچایا جا رہا ہے اور یہ پاکستان کے ساتھ کہاں نصب ہوگا؟

لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے سینیٹ کے 18 ویں گریڈ کے افسر کو بڑی سزا مل گئی

FOLLOW US