Tuesday January 21, 2025

لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے سینیٹ کے 18 ویں گریڈ کے افسر کو بڑی سزا مل گئی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے سینیٹ کے 18 ویں گریڈ کے افسر رانا اظہر کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون سازی برانچ کے افسر کے خلاف تحقیقات کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں تھانہ کوہسار کی حدود میں خواتین کو ویڈیو بناکر ہراساں کرنے کا کیس سامنے آیا تھا، ویڈیو وائرل ہونے پر اسلام آباد پولیس نے خواتین سے رابطہ کرکے واقعے کی ایف آئی آر درج کی تھی۔بعدازاں ویڈیو بنانے والے شخص کی شناخت رانا اظہر کے نام سے ہوئی جو کہ 18 ویں گریڈ کا ملازم ہے۔

حکومتی پالیسیوں سے ناراض تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے

ترکی نے امریکی سفارتکار کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، حسن علی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

FOLLOW US