Tuesday January 21, 2025

رنویر سنگھ نے فلم “83” میں اداکاری کا کتنا معاوضہ لیا؟ تفصیلات جان کر ہوش اڑ جائیں

ممبئی : بھارت کے 1983 کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے موضوع پر بننے والی فلم میں رنویر سنگھ نے اداکاری کا 20 کروڑ روپے معاوضہ لیا جب کہ وہ فلم کی کمائی میں سے بھی حصے دار ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم “83” میں رنویر سنگھ نے ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کپل دیو کا کردار نبھایا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی اہلیہ اداکارہ دپیکا پڈکون نے فلم میں کپل دیو کی بیوی کا کردار نبھایا ہے۔ فلم “83” کی پرموشن کا سلسلہ جاری ہے اور میاں بیوی کی یہ جوڑی بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنی فلم کی تشہیر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فلم 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

کیا مولا سے دھرنا ختم کراتے وقت کے وعدے خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن میں پورے ہوئے؟ عامر لیاقت میدان میں آگئے

عمران خان سب سے زیادہ خوفزدہ شہباز شریف سے ہیں،انہیں گھر جانے کا اشارہ مل گیا

محمد رضوان کے بعد ایک اور قومی کرکٹر کا انگلش کاؤنٹی سے معاہدہ طے پاگیا

FOLLOW US