Sunday January 19, 2025

نجی ٹی وی کے پروگرام میں ’پروفیسر باغی ‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے عابد فاروق انتقال کر گئے

لاہور : نجی وی چینل کے پروگرام میں ’’ پروفیسر باغی ‘‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے عابد فاروق انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر باغی کالم نگار اور تجزیہ نگار تھے جو اپنے طنزو مزاح اور تجزیہ نگاری کے منفرد انداز کی وجہ سے جانے جاتے تھے، انہوں نے نامور اینکر آفتاب اقبال کے شو سے شہرت حاصل کی تھی۔عابد فاروق پچھلے کچھ دنوں سے برین ہیمرج کے باعث انتہائی نگہداشت میں زیر علاج تھے، آج ان کا انتقال ہوگیا، مرحوم کی نمازہ جنازہ سہ پہر 4 بجے جوہر ٹاؤن میں ادا کردی گئی۔

رواں سال کس ٹیم نے سب سے زیادہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میچز جتیے، اہم اعداد وشمار سامنے آگئے

بیٹے کی شادی، مریم نواز کے ڈریس کس بھارتی ڈیزائنر نے تیار کیے؟ نام سامنے آگیا

’بلے کی مار بڑی سخت ، ورکرز کونقصان پہنچا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ‘تحریک انصاف نے مخالفین کو دو ٹوک پیغام دے دیا

FOLLOW US