Friday April 26, 2024

توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں

لاہور: سٹیج کی دنیا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے ریکارڈ کی گئی نازیبا ویڈیوز لیک کردی گئیں۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق جن سٹیج اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں ان میں مہک نور، زارا خان اور سلک شامل ہیں۔ اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز خفیہ کیمروں کی مدد سے میک اپ روم میں بنائی گئی ہیں۔ کیمرے شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں شیشے کے پیچھے چھپائے گئے تھے ۔ متاثرہ اداکاراؤں نے قانونی کارروائی کیلئے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل میں درخواست دے دی ہے۔ دوسری جانب شالیمار تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے ان ویڈیوز سے اظہار لا تعلقی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کسی ملازم نے نہیں بنائیں، ویڈیوز بنانے والے کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

بھارتی بلے باز نے بولڈ ہونے پر بھی ریویو لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سیالکوٹ واقعہ، مقتول سری لنکن مینجر کی اہلیہ کا حکومت پاکستان سے انصاف کا مطالبہ،میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے، میں نے خبروں میں دیکھا انہیں بےدردی سے قتل کر دیا گیا

سانحہ سیالکوٹ! پاکستان کو بڑا دھچکا ، عالمی سطح پر ایسا اقدام کہ اب ملک کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا ہوگا ، اہم خبر

News Source: DailyPakistan

FOLLOW US