Tuesday January 21, 2025

ٹک ٹاک سٹار اور جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے ” ٹپ ٹپ برسا پانی” گانے پر ڈانس کے دوران موقع پر کھڑے شخص کو تھپڑ جڑ دیا

لاہور : ٹک ٹاک سٹار علشبہ انجم نے بھارتی فلمی گانے ” ٹپ ٹپ برسا پانی” پر ڈانس کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران موقع پر دیکھتے شخص کو تھپڑ جڑ دیا جس کے بعد وہ اپنی کیمرہ مین دوست سمیت موقع سے بھاگتی دکھائی دیں تاہم وہ صاحب وہیں جمے رہے ، ٹک ٹاک سٹار کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا سٹار جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم بھی انہی کے نقش قدم پر چل رہی ہیں اور اپنے کنٹینٹ کی وجہ سے جلد ہی مداحوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہیں، یہ ویڈیو شیئرکرتے ہوئے سوشل میڈیا سٹار نے لکھا کہ ” اور کرو ٹپ ٹپ برسا پانی “۔

ٹی 10لیگ کے میچ کے دوران امپائر علیم ڈار کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آگیا

بچی کی روٹی بناتے ویڈیو شیئر کرنے پر ابرار الحق تنقید کا شکار

تحریک انصاف کے جلسے میں ایک شخص نے سٹیج پر لگے مائیک پر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا

FOLLOW US