Wednesday January 22, 2025

ثنا جاوید کی نیلی سلک کی ساڑھی میں تصاویر وائرل، پاکستانی آنکھیں جھپکنا بھول گئے

کراچی : پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ثناء جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں ۔ ثناء جاوید نے سوشل ایپ انسٹاگرام پر سبز ساڑھی
میں ملبوس تصاویر شیئر کیں ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں ۔ ایک تصویر میں ثناء اپنے شوہر عمیر جیسوال کے ہمراہ کھڑی ہیں ۔ مداحوں کی جانب سے ثناء جاوید کی تصاویر کو پسند کرنے کے ساتھ خوبصورت کمنٹس بھی دیے جا رہے ہیں جہاں کوئی ان کی مسکراہٹ پر فدا ہے تو کوئی ان کے لباس کی تعریف کر رہا ہے ۔

آسٹریلین ٹیم کے 24 سال بعد دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹیسٹ ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائیگا

شعیب ملک کی بہترین پرفارمنس پر ثانیہ کو داد دینا مہنگا پڑ گیا ، بھارتیوں نے بڑا جھٹکا دیدیا

سندھ حکومت شوگرملز کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے چینی کی قیمت میں اضافہ کررہی ہے،حماد اظہر نے بڑا الزام عائد کر دیا

FOLLOW US