Monday January 20, 2025

انکے والد پاکستانی اداکار ہیں اور یہ انڈیا میں کام کرتی ہیں ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ تبو اور فرح ناز کس مشہور پاکستانی اداکار کی بیٹیاں ہیں؟

آپ نے یہ تو بہت سنا ہو گا کہ اس اس پاکستانی اداکار نے انڈیا کی فلمیں میں کام کیا مگر آج ہم یہ بتائیں گے انڈیا کی مشہور ادکارہ تبو اور انکی بہن فرح ناز کس مشہور پاکستانی اداکارکی بیٹیاں ہیں، اور ایسا کیا ہوا کہ یہ بھارت پہنچ گئیں۔تو ماجرا یہ ہے کہ تبو اور انکے والد جمال ہاشمی ایک مشہور پاکستانی اداکار تھے، یہ فلم انڈسٹری میں ایسے آئے۔جب پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامی گرامی پروڈیوسر، ڈائریکٹر علی آفان صدیقی صاحب ک ایک نیا چہرہ تلاش کر رہے تھے وٓ کچھ دنوں بعد انہیں جمال مل گیا۔ جیسے ہی ان سے انکی پہلی فلم راز کراوائی گئی تو انکا فلمی دنیا میں نام جمیل رکھ دیا گیا۔انکی یہ فلم 1970 میں منظر عام پر آئی جو بہت زیادہ مشہور ہوئی تاہم اسی کے بعد انہوں نے بھارت کے حیدرآباد کی مسلمان فیملی میں رضوانہ نامی عورت سے شادی کر لی۔یہ مسلمان فیملی ماضی کی مشہور بھارتی اداکارہ شبانہ عاظمی کی رشتے دار تھی، جمیل کی بیوی رضوانہ ایک اسکول ٹیچر تھیں۔

الیکشن کمیشن نے این اے75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی، پلاننگ اے سی ہاؤس میں ہوئی اور فردوس عاشق اعوان بھی پلاننگ میں شریک تھیں

شادی کے بعد یہ جوڑی پاکستان آ گئی اور لاہور میں رہنے لگی مگر اپس میں بہت جھگڑے ہوا کرتے تھے پر جمیل منا کر بھی لے آتے تھے اپنی بیوی کو مگر ایک وقت ایسا آیا کہ ان میں طلاق ہو گئی اور اس وقت تک جمیل بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر حیدرآباد شفٹ ہو چکے تھے۔بتایا یہ جاتا ہے کہ انہوں نے فلم انڈسٹری اس لیے چھوڑی کے ضدی تھے اور کام کافی عرصے سے مل نہیں رہا تھا۔لیکن اب بات کرتے ہیں دونوں بہنوں کی تو تبو کی بڑی بہن فرح ناز کی پیدائش تقریباََ سن 1962 یا پھر 1963 کی ہے اور یہ جیسے ہی جوان ہوئی بھارتی فلموں میں کام کرنا شروع کر دیا اور اپنے مختلف اسکینڈلز، بے باک طریقے سے رہنا اور دیگر وجوہات کی وجہ سے یہ بہت مشہور ہو گئیں۔مگر یہ بات جمیل کو پسند نہ تھی اور وہ اپنی بیٹیوں کو بھی چھوڑ کر ایک گمنامی کی زندگی گزارنے لگا اور حیدرآباد میں ہی ایک ہوٹل چلا کر اپنا گزر بسر کرنے لگا۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح نے کچھ وقت بعد اپنے والد کو ڈھونڈھا اور انہیں اپنے ساتھ لے کر جانا چاہا مگر وہ نہیں گئے۔کیونکہ انکی ایک ہی بات تھی کہ فلمی دنیا میں لڑکیوں کا کام نہیں اور وہ اپنے گھر کی عورتوں کے فلموں میں کام کرنے کیخلاف ہیں۔اب بات کرتے ہیں تبو ان کا اصل نام تبسم فاطمہ ہاشمی ہے وہ 4 نومبر 1971 کو پیدا ہوئیں، انہوں نے مختلف زبانوں میں کام کیا جیسا کہ انگلش، تامل، تلگو، ہندی، بنگالی، ملیالم اور مراٹھی وغیرہ وغیرہ۔انکی سب سے مشہور فلم “ہم ساتھ ساتھ ہیں ” ہے۔

’ہمیں اپنی جادوئی طاقت واپس مل گئی ‘ سکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے بعد ویرات کوہلی کا حیران کن بیان

نماز کی بے ادبی کرنے والا کسی رعایت کا مستحق نہیں۔۔یہ شخص کون ہے؟پولیس کو آپ کیسے بتاسکتے ہیں؟

FOLLOW US