Wednesday May 8, 2024

’ہمیں اپنی جادوئی طاقت واپس مل گئی ‘ سکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے بعد ویرات کوہلی کا حیران کن بیان

دبئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ آج بہت اچھی کامیابی حاصل ہوئی اور اسی طرح کی جیت کے لیے ہم کوشش کررہے تھے ،میں بہت خوش ہوں کہ ہمیں جادوئی طاقت واپس مل گئی ہے۔سکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ میں آج کے بارے میں زیادہ نہیں کہنا چاہتا کیونکہ ہمیں پتہ ہے ہم کیسا کھیلے ،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کنڈیشنز اور ٹاس بہت معنی رکھتا ہے۔بھارتی کپتان نے کہا کہ ہم نے مخالف ٹیم کو 100سے 120سکور تک محدود رکھنے کا پلان بنا یا تھا لیکن ہم نے انہیں اس سے پہلے ہی آوٹ کردیا ۔سالگرہ سے متعلق سوال پر ویرات کوہلی نے کہا کہ میں اب اس مرحلے سے گزر چکا ہوں ،میری بیوی اور بیٹی یہاں ہیں اور یہ جشن کافی ہے ،خاندان کا یہاں ہونا اپنے آپ میں ایک نعمت ہے۔

پی ٹی وی سپورٹس کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے معافی مانگتے ہوئے پیغام جاری کر دیا

’عمران خان کے حالات بہت خراب ہیں‘ خود مستعفی ہو کر الیکشن کا اعلان کریں گے‘ وزیراعظم کے مستعفی ہونے اور عام انتخابات کی پیش گوئی کردی

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اب پنشن نہیں ملے گی

FOLLOW US