Sunday January 19, 2025

کسی نے منت مانی تو کسی نے ویڈیو کال پر کی بات ۔ جانیںآریان خان جیل میں کس حال میں ہیں ! روتے ہوئے ماں کو کیا بتایا؟

ممبئی : آریان خان کی جیل سے شاہ رخ خان اور گوری کو ویڈیو کال، آریان خان کو جیل میں مزید کچھ دن گزارنے پڑیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرگز کیس میں گرفتار مشہور بالی وُڈ اداکار شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان کو جیل میں مزید کچھ دن گزارنے ہوں گے، آریان جیل کے کھانے کے بجائے بسکٹ اور پانی کی بوتل پر گزارہ کر رہے ہیں تاہم اب بتایا جارہا ہے آریان کے پاس بسکٹ اور پانی کی بوتلیں بھی ختم ہوگئی ہیں جس کے بعد ان کی والدہ گوری خان نے انہیں ساڑھے 4 ہزار روپے بھیجے تھے جس سے وہ جیل میں کینٹین سے چیزیں خریدنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ چونکہ آریان سے ملنے کی اجازت نہیں ہے اس لئے کوویڈ 19 پروٹوکول کے مطابق جیل کے اندر سے ہی آریان شاہ رخ اور گوری سے بات کر سکتے ہیں

شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا ؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل سے آریان خان کو موبائل فون فراہم کیا گیا جس کے بعد آریان نے والدین سے تفصیلی بات چیت کی۔یاد رہے کہ تقریباً ایک ہفتہ قبل آریان خان سمیت 8 افراد کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی کے ایک کروز جہاز پر ی سے گرفتار کیا تھا، تاہم گزشتہ روز آریان خان کی درخواست پر سماعت ہوئی جج نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ 20 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔

اقبال پارک پہنچ کر تم اپنی ریٹنگ دیکھنا ، ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو سامنے آ گئی

وفاقی حکومت کا19 اکتوبر کوعید میلادالنبیﷺکی عام تعطیل کا اعلان

FOLLOW US