Sunday January 19, 2025

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار شلپا شیٹھی کے شوہر کو ضمانت مل گئی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے کیس میں ضمانت مل گئی۔گزشتہ دنوں ممبئی پولیس نے شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی مقامی عدالت نے راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے۔عدالت نے اداکارہ کے شوہر کو 50 ہزار بھارتی روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور ساتھ ہی ان پر مقامی پولیس کو بتائے بغیر شہر چھوڑنے پر پابندی لگادی ہے۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر چیئرمین پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور بری خبر آگئی، انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا

نواز شریف کے داماد نے دوسری شادی کر لی

FOLLOW US