Sunday January 19, 2025

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر چیئرمین پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیز راجہ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخ کرنے کا مایوس کن قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے کرکٹ کھیلنے والے ملک کو جب ان کی سب سے زیادہ ضرورت تھی تو انکا ساتھ نہیں دیا۔یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ویک اپ کال ہے کہ وہ دنیا کی بہترین ٹیم بنے تاکہ ٹیمیں بہانے بناکر ان سے سیریز ملتوی نہ کریں۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور بری خبر آگئی، انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا

جب دنیا نے ہماری درخواست پر خاموشی اختیار کی توعمران خان نے مدد کا بیڑہ اٹھایا

FOLLOW US