Sunday January 19, 2025

اناللہ واناالیہ راجعون اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی

کراچی: حرا کے والد سید فرخ جمال کے انتقال کرگئے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ تیموریہ مسجد حیدری، نارتھ ناظم آباد میں عشاء کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے والد کی وفات پراداکارہ سے تعزیت کااظہارکیاہے۔

امریکہ کی 9 خواتین بائیکرز کی خیبرپختونخواہ کی سیر امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا

آئی پی ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد، آسڑیلیا اور انگلینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے شرکت سے انکار کردیا

گریٹر اقبال پارک واقعہ:نابالغ بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے

پاکستان مخالف بین الاقوامی ایجنڈوں کے لیے کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں،شیخ رشید احمد

FOLLOW US