Sunday January 19, 2025

آئی پی ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد، آسڑیلیا اور انگلینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے شرکت سے انکار کردیا

دبئی: انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل )کے بقیہ میچز کے دوران انگلینڈ اور آسڑیلیا کے اہم کھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق بقیہ میچز کے دوران مایہ ناز انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس،وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو،نمبر ون ٹی 20 بلے باز ڈیوڈ مالان، فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر , آ ل راؤنڈر کرس ووکس اور آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز میسر نہیں ہونگے۔انگلش کھلاڑی پانچواں ٹیسٹ منسوخ کرنے پر بطور احتجاج آئی پی ایل میں شریک نہیں ہوئے۔

پاکستان مخالف بین الاقوامی ایجنڈوں کے لیے کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں،شیخ رشید احمد

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات نے تحریک انصاف کی سیاست زندہ درگور کردی ہے.شہبازشریف

مسلم لیگ (ن) کو بڑا چھکا، لیگی رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

FOLLOW US