Sunday January 19, 2025

اداکارہ اسرا بلگیچ2021 کی 100 خوبصورت خواتین کے لیے نامزد

انقرہ : ترکی کی معروف اداکارہ اداکارہ اسرا بلگیچ2021 کی 100 خوبصورت خواتین کے لیے نامزد ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ہر سال ٹاپ بیوٹی ورلڈ کا آفیشل پیج دنیا بھر سے100 خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کرتا ہے۔اس سے قبل دنیا بھر سے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزدگی کی جاتی ہے اور ووٹوں کی بنیاد پر 100 خوبصورت چہروں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔2021 کی 100 خوبصورت خواتین میں اداکارہ اسرا بلگیچ کی نامزدگی کی پوسٹ ٹاپ بیوٹی ورلڈ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کی ہے۔تاہم پوسٹ ٹاپ بیوٹی ورلڈ ک جانب سے شئیر کی جانے والی پوسٹ میں اسرا بلگیچ کے ساتھ دنیا بھر کے نامور فنکار بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ رواں سال میں سارہ خان واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جو اس فہرست کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔

وسیم اکرم نے شعیب اختر کو بد تمیز کہہ دیا مجھے نہیں معلوم شعیب اختر کی باتوں کو سنجیدہ کیوں لیا جاتا ہے

کوچ بن کر کل کے بچوں کی بدتمیزی برداشت نہیں کرسکتا غریب کی ہائے ، احمق کی رائے کبھی نہیں لینی چاہیئے: وسیم اکرم

’ مذہب موت کے بعد کی زندگی پر زور دیتا ہے، مجھے اس بارے میں نہیں جاننا ‘ اداکار سیف علی خان کا ہنگامہ خیز بیان

FOLLOW US