Sunday January 19, 2025

’ مذہب موت کے بعد کی زندگی پر زور دیتا ہے، مجھے اس بارے میں نہیں جاننا ‘ اداکار سیف علی خان کا ہنگامہ خیز بیان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ وہ مذہبی نہیں بلکہ سیکولر ہیں کیونکہ مذہب موت کے بعد کی زندگی پر زور دیتا ہے اور انہیں اس کے بارے میں جاننے میں دلچسپی نہیں ہے۔
بھارتی خبر ایجنسی پی ٹی آئی کو دیے گئے انٹرویو میں سیف علی خان نے کہا کہ نہ تو وہ روحانی ہیں اور نہ ہی کوئی خاص مذہبی ہیں ، زیادہ مذہبی ہونے پر وہ پریشان ہوجاتے ہیں، انہیں لگتا ہے کہ بہت زیادہ مذہب انہیں فکرمند کردیتا ہے اس لیے وہ سیکولر ذہنیت رکھتے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ مذہب میں مرنے کے بعد کی زندگی پر زیادہ زور دیا جاتا ہے اور اس زندگی پر بات نہیں کی جاتی، انہیں لگتا ہے کہ مذہب ایک تنظیم ہے جس میں بہت سے مسائل ہیں، لوگ ساری زندگی اسی بحث میں لگے رہتے ہیں کہ کس کا بھگوان اچھا ہے،’ مجھے مرنے کے بعد کی زندگی کے بارے میں نہیں جاننا، مجھے بہت دکھ ہوتا ہے کہ آپ مرجاتے ہیں، وہ انجام ہے اور کچھ نہیں۔

’آپ کل جتنے مرضی چھوٹے کپڑے پہن کر آئیں ،حکومت کا نمائندہ ہوتے ہوئے آپ کو سپورٹ کروں گا‘ غریدہ فاروقی سے بحث کے دوران شہباز گل کا بیان

نواز شریف رواں سال واپس آرہے ہیں سابق وزیر اعظم کی دسمبر سے قبل وطن واپسی کا دعویٰ کردیا گیا

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں جوڈیشنل کمیشن اجلاس میں معاملہ 4,4 ووٹوں سے ٹائی ہوگیا

FOLLOW US