Sunday January 19, 2025

فارمولہ ون کار، ندا یاسر کے شوہر نے بھی ویڈیو بناڈالی

کراچی : معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر کے وائرل ہونے والے ‘ فارمولہ ون کار’ کلپ کے حوالے سے ان کے شوہر نے بھی پیروڈی ویڈیو بنائی ہے۔ندایاسر کی پانچ سال پرانی ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ندا کے شومیں انجینئرنگ کے دو طالبعلم شریک ہیں جن سے فارمولا ون کار سے متعلق سوال کررہی ہیں۔ ندا اس نوعیت کی کارسے لاعلمی رکھنے کے باعث سوال کرتی ہیں کہ گاڑی میں کتنے لوگ آسکتے ہیں؟ یہ بتانے پر کہ فامولاریسنگ کار ہے جس میں ایک ہی بند ہوتا ہے، وہ پوچھتی ہیں کہ اچھا ابھی فارمولا بنایا ہے آپ لوگوں نے، ابھی تجربہ کیا ہے۔دونوں طالب علم ندا کوسمجھاتے ہیں کہ یہ انگریزی کا فارمولا نہیں بلکہ ریسنگ کار ہے،جس کے بعد ندا شگفتہ اندازمیں کہتی ہیں کہ اس میں بیٹھ کرتجربہ کرچکے ہیں، یہ اتنی ہی تیز چلتی ہے جیسے کہ پیٹرول والی گاڑی چلتی ہے اور ہارن بجانے کیلئے بھی کچھ رکھاہے اس میں؟

ٹی 20 ورلڈکپ کے سکواڈ کا اعلان، شاہد آفریدی سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے

چوہدری نثار کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے، ایک اور دعویٰ سامنے آ گیا

پیپلزپارٹی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی وکٹیں گرانے لگی فضل الرحمان کے کئی ساتھی بھی پی پی پی میں شامل ، بڑی خبر

FOLLOW US