Monday January 20, 2025

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے فیس بک کی دنیامیں بڑااعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور: متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے فیس بک کی دنیامیں بڑااعزاز اپنے نام کرلیا۔انسٹاگرام پرسب سے زیادہ متحرک رہنے والی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی فیس بک پرمقبولیت میں اضافہ ہوگیاہے اس ضمن میں حریم شاہ نے انسٹاگرام پراپنے فیس بک اکائونٹ کاسکرین شاٹ شیئرکیا۔حریم شاہ کی جانب سے شیئرکیےجانے والے اسکرین شاٹ میں دیکھاجاسکتاہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پرانہیں 29لاکھ صارفین نے انہیں فالو کرلیاہے۔ٹک ٹاک سٹارکے فیس بک اکائونٹ کی جانب نظردوڑائی جائے توان کے فالورز کی تعدادملین میں ہے لیکن حریم شاہ نے اپنے اکائونٹ سے صرف 66صارفین کوفالوکیاہواہے ۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل حریم شاہ کی شادی کی خبریں زیرگردش تھیںاس حوالے سے حریم شاہ نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاتھاکہ ان کے شوہرپیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اورجانی مانی شخصیت ہی ں۔

رومن رینز کے ہاتھوں جان سینا کی شکست کے بعد بروک لیسنر کی رنگ میں شاندار انٹر ی ،ڈیڑھ سال بعد ڈبلیو ڈبلیو ای میں لوٹ آئے

سرفرازنواز نے چیئرمین پی سی بی کے نئے امیدوار رمیز راجہ کی مخالفت کردی

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کے افغانستان سے متعلق تمام اندازے غلط ثابت ہو گئے

FOLLOW US