Sunday January 19, 2025

عمران طاہر کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد: پی ایس ایل 7 کی ٹیم ملتان سلطانز مین شامل جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر کے ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کے ہم شکل بلال طاہر کا کہنا ہے کہ وہ بھی لیگ عمران طاہر کے مداح ہیں۔جنوبی افریقی اسپنر کے ہم شکل بلال طاہر ملتان سلطانز اور عمران طاہر کو سپورٹ کرنے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔انہوں نے کہا کہ میں 13 سال سے کوشش کر رہا ہوں کہ عمران طاہر سے ملاقات کروں۔بلال طاہر کا کہنا ہے

حکومت نے نجم سیٹھی ، حامد میر ، کامران شاہد ، سمیت مزید صحافیوں کو گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

کہ میں بھی کرکٹ کھیلتا ہوں اور میں سیلیبریشن بھی عمران طاہر کی طرح کرتا ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز بہت اچھا پرفارم کر رہی ہے، انشاءاللہ اس بار جیت بھی ملتان کی ہی ہو گی۔بلال طاہر نے کہا کہ مجھے اللہ تعالی نے ہی ایسا بنایا ہے کہ عمران طاہر سے شکل ملتی ہے، میں جہاں سے بھی گزرتا ہوں لوگ کہتے ہیں عمران طاہر گزر رہا ہے۔

گیلپ سروے میں نواز شریف کی مقبولیت بڑھنے کا دعویٰ، کامران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ بلاول پریشان ہوجائیں

شاہنواز دھانی نے وکٹ لی تو ایمپائر علیم ڈار نے ایسی شرار ت کردی کہ دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

FOLLOW US