Sunday January 19, 2025

گیلپ سروے میں نواز شریف کی مقبولیت بڑھنے کا دعویٰ، کامران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ بلاول پریشان ہوجائیں

کراچی : اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری گیلپ سروے کے مطابق نہ تین میں ہیں اور نہ ہی تیرہ میں ہیں۔ گیلپ سروے کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کامران خان نے کہا ” میں گیلپ سروے نتائج سے متفق ہوں ، نواز شریف پنجاب، کے پی، سندھ میں بھی مقبول ترین سیاستداں ہیں۔ سروے زمینی سیاسی حقائق کا ترجمان ہے ، شدیدمہنگائی بے سروپا طرز حکومت نے عمران خان کی عوامی مقبولیت ڈھیر کردی مگرآج بھی وہ مقبولیت میں دوسرے نمبر پر ہیں، بلاول بیچارے نہ تین میں نہ تیرہ میں۔”

شاہنواز دھانی نے وکٹ لی تو ایمپائر علیم ڈار نے ایسی شرار ت کردی کہ دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

خیال رہے کہ گیلپ کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے نتائج کے مطابق جنوری 2022 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مقبولیت بڑھ کر 46 جب کہ عمران خان کی کم ہو کر 44 فیصد ہوئی ہے۔

نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دے کر غلطی کی، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف، اپوزیشن کو سخت پیغام دیدیا

محسن بیگ کی گرفتاری کے بعد مراد سعید نے ریحام خان کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی، اعلان کردیا

FOLLOW US