Monday January 20, 2025

شاہنواز دھانی نے وکٹ لی تو ایمپائر علیم ڈار نے ایسی شرار ت کردی کہ دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

لاہور : پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو117رنز سے شکست دے دی ۔ میچ کے دوران شاہنواز دھانی کی وکٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں ایمپائر علیم ڈار ان کے ساتھ شرارت کرتے نظر آئے ۔ میچ کے دوران شاہنواز دھانی نے نسیم شاہ کی وکٹ لی تو اپنے روائتی انداز میں کراﺅڈ کی جانب بھاگنے لگے تو علیم ڈار نے موقع کو بھانپتے ہوئے شاہنواز دھانی کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن شاہنواز دھانی بھاگتے ہوئے باونڈری کے قریب چلے گئے اور عوام کے ساتھ سیلیبریشن کرنے لگے جبکہ علیم ڈار مسکراتے رہے۔

نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دے کر غلطی کی، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف، اپوزیشن کو سخت پیغام دیدیا

محسن بیگ کی گرفتاری کے بعد مراد سعید نے ریحام خان کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی، اعلان کردیا

ملتان نے کوئٹہ کو 117 رنز سے شکست دے کر ریکارڈ فتح نام کرلی

https://twitter.com/CricWick/status/1494660200946622478?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1494660200946622478%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F18-Feb-2022%2F1404984

FOLLOW US