Sunday January 19, 2025

پی ایس ایل سیون ، پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کرلیا کہ ملتان سلطانز کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل 7 کا دوسرا مرحلہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگیا جس میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔کرکٹ پنڈتوں کا کہنا ہے کہ دوسری اننگ میں اوس بڑھ جائے گی جس سے باولنگ سائیڈ کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔پوائنٹس ٹیبل کی بات کی جائے تو پہلے مرحلے میں مسلسل 5 میچز میں کامیابی حاصل کرکے ملتان سلطانز 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پرجبکہ پشاور زلمی 5 میں سے 2 میچز جیت کر پانچویں نمبر پر ہے۔

قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکلوں کی فروخت روک دی گئی

پنجاب میں بڑی کامیابی، بلاول زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرا دی

وزیراعظم عمران خان اپنا اعتماد کھو چکے، اپوزیشن نے لانگ مارچ سے قبل ہی تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا

FOLLOW US