Sunday January 19, 2025

سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، عمران خان کے گھر بنی گالا آمد کے موقع پر مولانا طارق جمیل کا بیان

اسلام آباد: مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہےکہ سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں۔جیو نیوز کے مطابق مولانا طارق جمیل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے بنی گالہ پہنچے جہاں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی دعوت پر ملنے آیا ہوں۔ اللہ کہتاہےکہ اپنی رب کی بارگاہ میں توبہ کرو، سیاستدانوں کو پیغام ہے کہ ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، ملک کو کھلواڑ نہ بنائیں، ملک کی بھلائی کا سوچیں۔طارق جمیل کا کہنا تھا کہ سیاستدان غریبوں کے بارے میں سوچیں، حکومت معلوم نہیں کیا کررہی ہے، بس قوم کو پیغام ہے کہ استغفار کریں۔

عمران خان نے پنجاب میں حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں 18رکنی کابینہ کی منظوری دیدی ،(ق) لیگ کی چھٹی

‘ن لیگ والے بتائیں کہ انہوں نے اسامہ بن لادن کے پیسے کہاں خرچ کیے؟، شاہ محمود قریشی کا سوال

FOLLOW US