
سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، عمران خان کے گھر بنی گالا آمد کے موقع پر مولانا طارق جمیل کا بیان
اسلام آباد: مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہےکہ سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں۔جیو نیوز کے مطابق مولانا طارق جمیل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان