Sunday January 19, 2025

اس بار عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا فورس کواستعمال کریں گے:محمود خان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ اس بار اگر عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا کی فورس کو استعمال کریں گے ۔ پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے کلاف 302 کا مقدمہ درج کرائیں گے ، وزیر اعظم ہمیں گندم دینے کیلئے اپنے کپڑے بیچنے کا کہتے ہیں مگر ان کے کپڑے کوئی لینے کو تیار نہں ، کے پی کا حق ہم چھین کر رہیں گے ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ امپورٹ حکومت نے جو کیا ان سے ضرور بدلہ لیں گے ، میں ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جارہا ہوں کیس فائل کرونگا ۔

‘ سامراج کے اشارے پر اسرائیل سے دوستی بڑھائی جا رہی ہے، شیخ رشید کا الزام

تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

کیا تحریک انصاف اسمبلی میں واپس جا رہی ہے؟ اسد عمر نے کور کمیٹی کے فیصلے سے آگاہ کردیا

FOLLOW US