
ٹرانسپورٹرز نے مال بردار گاڑیاں نہ چھوڑنے پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا حکومت دھرنے کوروکنے کیلئے اپنے وسائل استعمال کرے
اسلام آباد : حکومت دھرنے کوروکنے کیلئے اپنے وسائل استعمال کرے ہماری گاڑیاں کیوں پکڑی جا رہی ہیں،ٹرانسپورٹرز نے مال بردار گاڑیاں نہ چھوڑنے پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان