Sunday January 19, 2025

عمران خان کی سیکورٹی کی زمہ داری پاک فوج کے سابق کمانڈو افسر نے سنبھال لی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو سابق وزیراعظم عمران خان کا سیکیورٹی انچارج مقرر کر دیا ہے۔لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم سابق ایس ایس جی کمانڈو ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کی تعیناتی پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ کرنل (ر) عاصم کل سے میری ٹیم کا باقاعدہ حصہ بنیں گے اور اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کریں گے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے کرنل (ر) عاصم سخت محنت اور لگن سے اپنا کام کریں گے۔

حکومت میں ہماری شمولیت کا فیصلہ غلط تھا ، بڑی سیاسی جماعت نے بڑا بیان جاری کر دیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ ، کل شہباز شریف کیا کام کرنے والے ہیں ؟ اہم خبر

FOLLOW US