Sunday January 19, 2025

اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ ، کل شہباز شریف کیا کام کرنے والے ہیں ؟ اہم خبر

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بلالیا ہے جس میں فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں دوآپشن رکھےجائیں گے، یا تو فوری الیکشن کرائےجائیں یاسخت فیصلےکیے جائیں، تمام اتحادی جماعتوں سے ان دو آپشنز پر رائے لی جائےگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں ہوئے فیصلوں سے متعلق اتحادیوں کو اعتماد میں لینا شروع کردیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف آج آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

‘سارے مجھے ہرانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں، ان سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا، عمران خان کا صوابی جلسے سے خطاب

‘عمران خان کی مخالفت کرکے بڑی غلطی ہو گئی ، سب میری ایسی کی تیسی کر رہے ہیں، عامر لیاقت کا حیران کن بیان

شدید ہیٹ ویو کے بعد بالآخر محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

FOLLOW US