اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے خلاف جس نے ماسٹر پلان بنایا وہ عقل کا اندھا تھا ، راولپنڈی سمیت ہر جگہ فیصلے ہو رہے ہیں، 31 مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آج اور کل کا دن سیاست کے لیے بہت اہم ہیں،آئندہ 48 گھنٹے میں فیصلے ہو جائیں گے ، 20مئی کو عمران خان ملتان میں مارچ کی کال دیں گے،ڈالر 200روپے تک جارہاہے۔
ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر
اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ ، کل شہباز شریف کیا کام کرنے والے ہیں ؟ اہم خبر