Sunday January 19, 2025

وزیر اعظم کو بڑا ریلیف مل گیا، ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑا ریلیف مل گیا، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، سپیشل جج سینٹرل نے ایف آئی اے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپیشل جج سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ 11 اپریل کوسماعت کےبعد ایف آئی اےنےٹرائل میں عدم دلچسپی کی درخواست دی تھی ، سپیشل پراسیکیوٹرکی عدم پیشی کی درخواست کوریکارڈکاحصہ بنادیا گیا ۔

نازیبا ویڈیو ز لیک کرنے کا معاملہ ، عامر لیاقت حسین کا تیسری بیوی بارے ایسا اعلان کہ پاکستانی بھی دم بخود رہ گئے

شاہد آفریدی پاکستان جونیئر لیگ میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی لینے لگے

جمشید دستی کی تحریک انصاف میں شمولیت؟ عمران خان کو پی ٹی آئی رہنمائوں نے کیا مشورہ دیدیا

FOLLOW US