Sunday January 19, 2025

نازیبا ویڈیو ز لیک کرنے کا معاملہ ، عامر لیاقت حسین کا تیسری بیوی بارے ایسا اعلان کہ پاکستانی بھی دم بخود رہ گئے

کراچی : نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے معاملے پر رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی اہلیہ دانیہ ڈانور کو معاف کردیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے کہا “دانیہ حدوو اللہ میں داخل ہوگئی، اس نے اللہ کی جانب سے ڈھکا ہرپردہ پھاڑ ڈالا میاں بیوی کی تنہائی میں بھروسے اور یقین کی للہی قوت کو للکاردیا ، اس نے میرا لباس پھارڈیا تومیں کیا اس کا لباس پھاڑدوں؟میں نے معاف نہ کیا تورب کی معافی ناممکن ہے۔” اپنے ایک اور ٹویٹ میں عامر لیاقت نے کہا

شاہد آفریدی پاکستان جونیئر لیگ میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی لینے لگے

“میں رضائے الہی اور خوشنودی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطرعزتوں کے محافظ کو گواہ بنا کردانیہ کومعاف کرتا ہوں اور اللہ سے ملتجی ہوں کہ وہ بھی اسے معاف فرمادے !! میں تیرا یہ حکم بجالایا (ھُنَ لباسُ لَکُم وَانتُم لِباسُ لھُنّ) وقت مقررہ پرتجھ سے اطمینان والی موت کاطلب گار ہوں۔”

جمشید دستی کی تحریک انصاف میں شمولیت؟ عمران خان کو پی ٹی آئی رہنمائوں نے کیا مشورہ دیدیا

FOLLOW US