Sunday January 19, 2025

عمران خان اب اس تکلیف کی عادت ڈال لو،آنےوالا دورنوازشریف اورشہبازشریف کا ہے،مریم نواز

اٹک: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے فتح جنگ جلسے سے خطاب میں کہا کہ خادم پاکستان فجرکی نمازکےبعدعوام کی خدمت شروع کردیتا ہے،عمران خان اب اس تکلیف کی عادت ڈال لو،آنےوالا دورنوازشریف اورشہبازشریف کا ہے، عمران خان شہبازشریف کوچیری بلاسم اوربوٹ پالش کرنےوالاکہتاہے۔مریم نواز نے کہا کہ جس نےعمربھربوٹ پالش کیےہوں اس کےعلاوہ اس کوکچھ نہیں آتا،شہبازشریف عمران خان کی نالائقی کی داستانیں سامنے لائے گا،عمران خان 4سال انتقامی سیاست کرتارہا،

عمران خان کے حوالے سے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

پاکستان کے عوام کی عمران خان سےجان چھوٹ گئی۔انہوں نے کہا کہ سابق حکمران ملک کاآٹا،چینی اوربجلی کھاگئے،آپ کودن رات کام کرنے والاخادم پاکستان مبارک ہو،عمران خان کواقتدارچھننےکی نہیں شہبازشریف کےوزیراعظم بننےکی تکلیف ہے،عمران خان بہت بڑے گھپلے کرکے گیا،شہبازشریف کوابھی ایک ماہ ہواآٹا اورچینی سستی ہوگئی ہے۔

سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی ہو گی یا نہیں ؟ وفاقی حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

آپ کی شرکت اتنی ہی ضروری جتنا پاکستان کے لیے عمران خان ۔۔ شادی کے لیے انوکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل

FOLLOW US