Sunday January 19, 2025

سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی ہو گی یا نہیں ؟ وفاقی حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کر دیے گئے جبکہ جمعتہ المبارک کے روز اوقات کار صبح 8 سے ایک بجے ہوں گے۔قبل ازیں دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے شام 5 بجے تک تھے۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کی چھٹی منصب سنبھالنے کے بعد ختم کی تھی، جس پر ملازمین کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا تھا۔

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکالگادیاگیا،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،پاکستانیوں کےلیے بری خبرآگئی

آپ کی شرکت اتنی ہی ضروری جتنا پاکستان کے لیے عمران خان ۔۔ شادی کے لیے انوکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل

”ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ، ایسی ایسی گواہیاں آئیں گی کہ ۔۔“عمران خان اور علیم خان کے آمنے سامنے آنے پر سلیم صافی بھی میدان میں اتر آئے ، دعویٰ کر دیا

FOLLOW US