Sunday January 19, 2025

عمران خان کو واپس نہ لائے تو جیلیں بھر دیں گے، شیخ رشید نے کس کو دھمکی دے دی؟

کراچی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں سابق وزیراعظم عمران خان کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کو واپس نہیں لائے تو جیلیں بھر دیں گے۔ شیخ رشید کی اس دھمکی کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ انہوں نے یہ دھمکی کس کو دی ہے؟ گزشتہ رات کراچی میں مزار قائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری نواب شاہ سے کونسلر نہیں بن سکا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری نے بے نظیر کے جعلی دستاویزات لاکر ملک پر قبضہ کیا۔شیخ رشید نے کہا کہ میں نے عمران خان سے کہا تھا اسمبلیاں توڑ دو۔

” ملک میں افراتفری پھیلنے والی ہے “خود ہی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی پر حملہ کروا کر پی ٹی آئی کے فواد چوہدری کی دہائی

عمران خان کے سب سے متنازع مشیر رات کے اندھیرے میں پاکستان سے نکل گئے

زخمی ہونے کے بعد پرویز الٰہی کی ہاتھ اٹھا کر بد دعائیں ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

FOLLOW US