Sunday January 19, 2025

عمران خان کے سب سے متنازع مشیر رات کے اندھیرے میں پاکستان سے نکل گئے

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں اپوزیشن کے احتساب کے لیے سرگرم اور سب سے زیادہ متنازع سابق مشیر شہزاد اکبر رات کے اندھیرے میں پاکستان سے چلے گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر اسلام آباد سے گزشتہ رات 3 بج کر 10 منٹ پر غیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جائیں گے۔ یہ بات اہم ہے کہ شہزاد اکبر کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا۔ واضح رہے کہ شہزاد اکبر کا نام چند دن پہلے ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا

زخمی ہونے کے بعد پرویز الٰہی کی ہاتھ اٹھا کر بد دعائیں ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

ہنگامہ آئی کے بعد حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کر لیا گیا

‘سن لو! اگر ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو ملک،ملک کو نہیں آپ کو نقصان پہنچے گا، عمران خان حکومت کو خبردار کرتے ہوئے سنگین غلطی کرنے سے بچ گئے

FOLLOW US