Sunday January 19, 2025

زخمی ہونے کے بعد پرویز الٰہی کی ہاتھ اٹھا کر بد دعائیں ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ پرویز الہیٰ نے تشدد کے بعد زخمی حالت میں ہاتھ اٹھا کر بددعائیں دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل میں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخمی پرویز الہیٰ ہاتھ اٹھا کر بددعا دیتے ہیں کہ یا اللہ میرے ساتھ انصاف ہو، اور ان کے ساتھ وہ ہو جو ساری دنیا کے لیے مثال بنے۔انہوں نے کہا کہ یااللہ میں کمزور ہوں، میں قیامت تک انہیں نہیں بخشوں گا، تو میرا بدلہ لے۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں پہلے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو تشدد کا نشانہ بنا یا گیا جس کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی پر بھی تشدد کیا گیا۔

ہنگامہ آئی کے بعد حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کر لیا گیا

‘سن لو! اگر ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو ملک،ملک کو نہیں آپ کو نقصان پہنچے گا، عمران خان حکومت کو خبردار کرتے ہوئے سنگین غلطی کرنے سے بچ گئے

FOLLOW US