Sunday January 19, 2025

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے روسی صدر پیوٹن کا بھی پیغام آگیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔گزشتہ روز شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے اور اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عالمی رہنماؤں کی جانب سے شہباز شریف کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں روس کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی صدر نے امید کا اظہار کیا ہے کہ شہباز شریف روس، پاکستان تعلقات، بین الاقوامی دہشت گردی سے نمٹنے اور افغان تصفیے میں تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، سونے کی قیمت بھی 1 لاکھ 30 ہزار کی سطح سے نیچے آگئی

نور عالم خان ، مصطفیٰ نواز کھوکھر، فیصل کنڈی اور ندیم افضل چن نے بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

وزیراعظم بنتے ہی شہبازشریف نے سب سے پہلے کن لوگوں کی گرفتاریوں کی ہدایات جاری کر دیں؟ ہلچل مچ گئی

FOLLOW US