Sunday January 19, 2025

وزیراعظم بنتے ہی شہبازشریف نے سب سے پہلے کن لوگوں کی گرفتاریوں کی ہدایات جاری کر دیں؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےسکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نےلاہور،کراچی اور پشاورسے 5 افراد کوگرفتارکیا ہے، ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ لاہور سے گرفتار شخص نے 22 مختلف اکاؤنٹ بنائے ہوئے تھے۔ گرفتار افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات بھی لگائی جاسکتی ہیں۔

رمضان کے30 روزے ‘عید الفطرکب ہوگی ،ماہرین فلکیات نے بڑی پیش گوئی کردی

نور عالم خان ، مصطفیٰ نواز کھوکھر، فیصل کنڈی اور ندیم افضل چن نے بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

‘ اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے سے دکھ ہوا، عمران خان کا بیان

FOLLOW US